the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.youtube.com/watch?v=dLRV8HqSNDc
نئی دہلی،14ستمبر(ایجنسی) نئی دہلی آئی بی این 7 کے خاص پروگرام میں شامل دو مہمانوں نے بحث کے دوران ایسی حرکت کی جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ بحث کے دوران نجی الزام کے بعد نوبت مار پیٹ تک پہنچ گئی۔ شو کے دوران کل ہوئےقابل مذمت واقعہ آج ایک بار پھر اوم جی سے بات کی گئی۔انہوں نے اس کے لئے سامعین سے معافی مانگی۔آئی بی این 7 سے بات چیت میں اوم جی نے کہا کہ میں دیپا شرما سے بالکل معافی نہیں مانگوگا۔ اوم جی نے کہا کہ قابل مذمت تھا، لیکن معافی اس عورت کو مانگنی پڑے گی۔ مجھے مجبوری میں اس عورت پر ہاتھ اٹھانا پڑا۔ آج اگر ان کی گرفتاری نہیں ہوئی تو میں 10 ہزار لوگوں کے ساتھ مظاہرہ کرنے والا ہوں۔وہیں دیپا شرما نے کہا کہ وہ اس معاملے کو خواتین کمیشن لے جائیں گی۔دیپا نے اوم جی کے خلاف



نوئیڈا سیکٹر 20 تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔دیپا نے کہا کہ یہ میرا پہلی بحث نہیں تھی، ایسا میرے ساتھ پہلی بار ہوا ہے۔ اوم جی نے میرے ساتھ بدسلوکی کی۔ جدوجہد میں مجھے چوٹ لگی۔ ایسی نوبت کیوں آئی، آپ دیکھیں گے کہ کس طرح وہ لائیو شو کے دوران مجھ سے بدتمیزی کر رہے تھے۔ انہوں نے مجھے برا بھلا بھی کہا۔دراصل بحث رادھے ماں سے منسلک تنازعہ پر ہو رہی تھی اور دونوں مہمان اپنا اپنا موقف رکھ رہے تھے۔ تبھی دونوں کے درمیان بحث گرما گئی اور یہ قابل مذمت واقعہ پیش آیا۔ اتوار کو IBN7 کا خاص پروگرام آج کا مسئلہ جاری تھا، مذہبی رہنما رادھے ماں سے منسلک تنازعات پر مہمانوں کے درمیان بحث ہو رہی تھی۔ سٹوڈیو میں اینکر پروین تیواری کے ساتھ تین اور مہمان خصوصی اور رادھے ماں کا حامی بتانے والے اوم جی مہاراج موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.